آدھی صدی کے معنی
آدھی صدی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ آ + دھی + صَدی }
تفصیلات
iسنسکرت زبان سے ماخوذ صفت |آدھی| کے ساتھ عربی زبان سے ماخوذ اسم |صدی| ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٧٩ء میں "مسدس حالی" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
اقسام اسم
- جمع : آدھی صَدِیاں[آ + دھی + صَدِیاں]
- جمع غیر ندائی : آدھی صَدِیوں[آ + دھی + صَدِیوں]
آدھی صدی کے معنی
١ - پورے پچاس برس۔
وہ بکر اور تغلب کی باہم لڑائی صدی جس میں آدھی انہوں نے گنوائی (مسدس حالی، ١٨٧٩ء، ١٣)