آنکھ کا اندھا کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Aankh ka andha meanings and details

آنکھ کا اندھا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ آنْکھ (ن مغنونہ) + کا + اَن + دھا }

تفصیلات

iسنسکرت زبان سے ماخوذ اسم |آنکھ| کے ساتھ اردو حرف اضافت |کا| ملانے کے بعد سنسکرت زبان سے ہی ماخوذ صفت |اندھا| ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت مستعمل ہے۔ ١٨٥٩ء میں "سروش سخن" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

صفت ذاتی ( واحد )

اقسام اسم

  • واحد غیر ندائی : آنْکھ کے اَنْدھے[آنْکھ (ن مغنونہ) + کے + اَن + دھے]
  • جمع : آنْکھوں کے اَنْدھے[آں + کھوں (و مجہول) + کے + اَن + دھے]
  • جمع غیر ندائی : آنْکھوں کے اَنْدھوں[آں + کھوں (و مجہول) + کے + اَن + دھوں (و مجہول)]

آنکھ کا اندھا کے معنی

١ - ناعاقبت اندیش، بے وقوف۔

"پیشہ ہی ان جیسے آنکھ کے اندھوں سے دوستی کرنا ہے۔" (پریم چند، واردات، ١٩٣٦ء، ٦)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!