آر[2] کے معنی

آر[2] کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ آر }

تفصیلات

iسنسکرت زبان کا اصل لفظ |آوار| ہے جوکہ اسم ظرف مکاں کے معنی میں مستعمل ہے۔ اس کا اردو مستعمل |آر| ہے اردو میں سب سے پہلے ١٥١٥ء، میں کبیر کے ہاں مستعمل ملتا ہے۔

["آوار "," آر"]

اسم

اسم ظرف مکاں ( مؤنث )

آر[2] کے معنی

١ - اس طرف، اِدھر، (عموماً پار کے ساتھ مستعمل)۔

 یہ تو دریا ہے جادو کا اسرار تم گئے آئے کیونکر آر اور پار (١٧٨٥ء، حسرت (جعفر علی)،طوطی نامہ، ١١٠)