آرائشی کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Ara’ishi meanings and details
آرائشی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ آ + را + اِشی }
تفصیلات
iفارسی زبان کے مصدر |آراستن| سے مشتق اسم |آرائش| کے ساتھ |ی| بطور لاحقۂ نسبت لگانے سے |آرائشی| بنا۔ سب سے پہلے ١٩٦٢ء میں "مبادی نباتیات" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["زیب وزینت کی اشیاء کی طرف نسبت"]
آراستن آرائِش آرائِشی
اسم
صفت نسبتی
آرائشی کے معنی
١ - آرائش سے منسوب، سجاوٹی
"بہت سے پودے آرائشی اغراض کے لیے استعمال کیے جاتے ہیں۔" (١٩٦٢ء، مبادی نباتیات، ڈاکٹر عبدالرشید مہاجر، ٢٠٣)
آرائشی or Ara’ishi english Translation
Ornamental