اتنے میں کے معنی
اتنے میں کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ اِت + نے + میں (ی مجہول) }
تفصیلات
iسنسکرت زبان کے لفظ |اِتْنا| کی مغیرہ صورت |اِتنے| کے ساتھ |میں| حرف جار لگایا گیا ہے۔ اردو میں ١٥٠٣ء کو "نوسرہار" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["اتنی دیر میں","اتنی ذرا سی بات میں","اس اثنا میں","اس عرصہ میں","اس عرصے میں","اس قدر تھوڑی مقدار یا تعداد میں","اس مقدار میں جیسے اتنے میں مہنگا نہیں ہے"]
اسم
متعلق فعل
اتنے میں کے معنی
١ - اس عرصے میں، اس اثنا میں۔
"اتنے میں ابن زبیر اور اس کے ساتھیوں نے پھر بادل کی گرج کی طرح زور سے نعرۂ تکبیر بلند کیا۔" (١٩١٠ء، فلپانا، ١٦٧)
٢ - اس قدر تھوڑی مقدار یا تعداد میں، اتنی ذرا سی بات میں۔
موہوم سی امید بھی امید ہے کوئی خوش اتنے ہی میں عاشق ناکام ہو گیا (١٩٢٧ء، شاد، میخانۂ الہام، ٧٣)
اتنے میں english meaning
meanwhilemeanwhile ; in the meantimeupon this ; at this
شاعری
- کہ اتنے میں دروازے پر کوتوال
بہ تعجیل آیا چلا حال حال - چاہا کہ چٹکی لوں میں کہ اتنے میں بول اوٹھا
ظالم رکھ اپنے ہاتھ کو میرے بدن سے دور - اتنے میں سر پر گشتی بان نرسنگا آن بجاتا ہے
کیا قہر ہوا ہے کیا کہیے‘ اس بات پہ رونا آتا ہے - اسی ڈیوڑھی پہ ان کی بیٹھا تھا
اتنے میں گنڑ کھلوں کا غول آیا - بس اتنے میں نازل ہوئے جبریل خوش انجام
کی عرض کہ فرماتا ہے یہ خالق غلام
محاورات
- رونے کو تھی ہی اتنے میں آگئے بھیا۔ رونے ہی کو تھے اتنے میں آگیا بھائی
- رونے کو تھی ہی اتنے میں آگیا بھائی