آرام کرسی
{ آ + رام + کُر + سی }
تفصیلات
١ - ایک قسم کی کرسی جس کا تکیہ اس وضع سے بتدریج پیچھے کو جھکا ہوتا ہے کہ آدمی اس پر تقریباً لیٹ سکتا ہے اور جس کے ہتے اتنے دراز اور چوڑے ہوتے ہیں کہ ان پر با آسانی پاؤں پھیلائے جا سکتے ہیں۔
[""]
اسم
اسم نکرہ
آرام کرسی کے معنی