آرام[2] کے معنی
آرام[2] کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ آ + رام }
تفصیلات
iسنسکرت زبان کا اصل لفظ |آرم| ہے جبکہ اس کا اردو مستعمل |آرام| ہے۔ اردو میں اسم مستعمل ہے۔ سب سے پہلے ١٩٥١ء میں "تاریخ تمدن ہند" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم ظرف مکاں ( مذکر )
اقسام اسم
- جمع غیر ندائی : آراموں[آ + را + موں (و مجہول)]
آرام[2] کے معنی
١ - باغ، سیرگاہ، خوشی کی جگہ، درختوں کا جھنڈ، رمنا، آرام کرنے یا ٹھہرنے کا مقام۔ (پلیٹس)
"سنگھ آراموں (یعنی بدھ متی خانقاہوں) کی تعمیر میں غیر معمولی ہنر دکھایا جاتا ہے۔" (١٩٥١ء، تاریخ تمدن ہند، ٢٩٦)
آرام[2] english meaning
["Place of pleasure","garden","grove"]