آرٹیکل کے معنی
آرٹیکل کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ آر + ٹی + کَل }
تفصیلات
iیہ لفظ انگریزی زبان کے اسم |آرٹ| سے مشتق ہے اور اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ سب سے پہلے ١٨٨٣ء میں "مکمل مجموعہ لیکچرز و اسپیچز" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["مضمون جو اخبار کے لئے لکھا جائے","کسی تحریر کا جزّ یا حصّہ"]
آرٹ آرْٹِک آرْٹِیکَل
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
اقسام اسم
- جمع استثنائی : آرْٹِیکَلْز[آر + ٹی کَلْز]
- جمع غیر ندائی : آرْٹِیکَلوں[آر + ٹی + کَلوں (واؤ مجہول)]
آرٹیکل کے معنی
١ - مضمون یا مقالہ جو کسی خاص موضوع پر لکھا جائے۔
"اخبار والے کج فہم خوشامدیوں نے بڑے بڑے آرٹیکل لکھنے شروع کیے۔" (١٩٢٧ء، اودھ پنچ، لکھنؤ، ١٢، ٩:٢)
آرٹیکل english meaning
articleman is known by the company he keeps