آریائی کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Aryai meanings and details

آریائی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ آر + یا + ئی }

تفصیلات

iسنسکرت زبان کا اصل لفظ |آریک| ہے اور اس کا اردو مستعمل |آریہ| ہے اور |ہ| کو |الف| سے بدل کر |ئی| بطور لاحقۂ نسبت لگانے سے |آریائی| بنا۔ اردو میں سب سے پہلے ١٩٣٥ء میں "خطبات گارسان دتاسی" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["آریا کی طرف نسبت","آریان امیر زادہ"]

آریک آرْیَہ آرْیائی

اسم

صفت نسبتی ( مؤنث )

آریائی کے معنی

١ - آریہ سے منسوب، زبان یا قوم سے منسوب۔

"تیسری قسم کے تحت آریائی زبانیں آتی ہیں۔" (١٩٣٥ء، خطبات گارسان دتاسی (ترجمہ)، ٣٦٥)

آریائی or Aryai english Translation

of or belonging to AryanAryan [S noble]

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!