آزادانہ تجارت کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word azadana tijarat meanings and details

آزادانہ تجارت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ آ + زا + دا + نَہ + تِجا + رَت }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |آزاد| کے ساتھ |انہ| بطور لاحقہ نسبت لگانے کے بعد عربی سے ماخوذ اسم |تجارت| ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩٣٧ء میں "انگلش اردو ڈکشنری" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مؤنث )

آزادانہ تجارت کے معنی

١ - وہ تجارت جس میں درآمد روکنے یا ملکی صنعت کو دیگر ممالک کے مقابلے سے محفوظ رکھنے کے لیے محصول نہ لگایا جائے۔

"آزادانہ تجارت کا حامی۔" (انگلش اردو ڈکشنری، ١٩٣٧ء، ٤٤٦)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!