آشوبی کے معنی
آشوبی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ آ + شو(واؤ مجہول) + بی }
تفصیلات
iفارسی مصدر |آشفتن| سے فعل متعدی |آشوبیدن| سے حاصل مصدر |آشوب| کےساتھ |ی| بطور لاحقۂ نسبت لگانے سے آشوبی بنا۔ اردو میں سب سے پہلے ١٩٦٧ء میں "بنیادی خرد حیاتیات" میں مستعمل ملتا ہے۔
["آشفتن "," آشوب "," آشوبی"]
اسم
صفت نسبتی ( واحد )
اقسام اسم
- جمع غیر ندائی : آشوبِیوں[آ + شو (واؤ مجہول) + بِیوں (واؤ مجہول)]
آشوبی کے معنی
١ - آشوب کی حالت یا کیفیت میں مبتلا۔
"انسان میں رو ہے . پیدا کرنے کی ذمہ دار ہے اور دیگر دو انواع جانوروں میں آشوبی . پیدا کرتی ہیں۔" (١٩٦٧ء، بنیادی خرد حیاتیات، ١٧١)