جاری و ساری کے معنی
جاری و ساری کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ جا + رِیو (واؤ مجہول) + سا + ری }
تفصیلات
iعربی زبان سے ماخوذ اسم صفت |جاری| کے بعد حرف عطف |واؤ| لگا کر پراکرت سے ماخوذ اسم صفت |ساری| لگانے سے مرکب عطفی |جاری و ساری| بنا اردو میں بطور اسم صفت مستعمل ہے۔ ١٩٤٧ء میں "مضامین فرحت" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
صفت ذاتی ( واحد )
جاری و ساری کے معنی
١ - رواں، لگاتار چلنے والا۔
"وہ الفاظ کا استعمال اس لہجہ اور تلفظ میں کرنے کا عادی تھا جو عوام میں جاری و ساری تھے" رجوع کریں: (١٩٤٧ء، فرحت، مضامین، ٢٦٩:٧)