آفریدی کے معنی
آفریدی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ آف + ری + دی }ایک قبیلے کا نام
تفصیلات
iفارسی زبان سے ماخوذ ہے بطور اسم معرفہ مستعمل ہے۔ اغلب امکان ہے کہ |آفریدون| سے منسوب ہے۔ اردو میں سب سے پہلے ١٨٣٣ء میں "داستان رنگین" میں مستعمل ہے۔, m["بعض مضمون نگار/تحقیق نگار مثلاً ہارون الرشید کے خیال کے مطابق کچھ قبائل مثلاً آفریدی اور خٹک آبائی طور پر افغانستان کے رہنے والے تھے جو وہاں سے بچھڑ کر کوہِ ہندوکش کی ڈھلانوں پر برصغیر کی جانب آباد ہوگئے۔ یہ قبل ازتاریخ دور ہے جس میں افغانوں کی تاریخ بکھری پڑی ہے اور ضبطِ تحریر نہ ہوسکی۔ البتہ ان پختونوں کے بارے میں مختلف قیاسات اور اقتباسات مختلف کتب میں ملتے ہیں۔ اولف کیرو اور اورل سٹین کی تحریروں کے مطابق آفریدی شاید اصلی باشندے تھے تہذیبِ گندھارا کے اور اسی حصہ کے رہائشی تھے۔ اور شاید یہ بنی اسرائیل کی گمشدہ نسلوں کی ذریت ہیں۔ چنانچہ آفریدی قبائل ان گم گشتہ نسلوں میں سے ہیں جنہیں کلارنی قبائل بھی کہا جاتا ہے۔ اور یہ اسی بناء پر نہایت محترم اور تکریم کے حقدار رہے ہیں۔ یہ انتہائی سمجھدار اور جنگجو بھی رہے ہیں۔ آفریدیوں کے مسلمان ہونے کے متعلق خیال کیا جاتا ہے کہ یہ محمودغزنوی ، کہ جو ہندوستان پر حملہ آور ہوتا رہا ہے، کے زمانے میں مسلمان ہوئے جیساکہ ایٹبسن اپنے مضامین میں ان کا انکشاف کرتا ہے (یہ ڈرامہ) 1935ء میں پیش کیا گیا تھا اور پیٹرایٹبسن نے اسے لکھا تھا"],
اسم
اسم معرفہ ( مذکر - واحد ), اسم
اقسام اسم
- جمع ندائی : آفْرِیدِیو[آف + ری + دِیو (و مجہول)]
- جمع غیر ندائی : آفْرِیدِیوں[آف + ری + دِیوں (و مجہول)]
- لڑکا
آفریدی کے معنی
"اخبار میں آفریدیوں کے ایک حملے کا حال لکھا ہے۔" (١٩٠١ء، مکتوبات حالی، ٣١٤:٢)
آفریدی english meaning
Afridi
شاعری
- جواہر آفریدی ہور معادن
سبی انواع حیان آدمی جن