آفیشل کے معنی
آفیشل کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ آ + فی + شَل }
تفصیلات
iانگریزی زبان کے اسم |آفس| سے انگریزی قاعدہ کے مطابق اسم صفت مشتق ہے۔ اردو میں بھی بطور اسم صفت ہی مستعمل ہے۔ سب سے پہلے ١٩٠٠ء میں "شریف زادہ" میں مستعمل ملتا ہے۔ انگریزی میں Official ہے۔, m["عہدہ دار"]
آفِس آفِیشَل
اسم
صفت نسبتی
اقسام اسم
- جمع استثنائی : آفِیشَلْز[آ + فی + شَلْز]
آفیشل کے معنی
١ - دفتر سے متعلق، دفتر کا، سرکاری۔
"اسی وقت اپنی فائل سے آفیشل چِٹھی . نکال کے دیکھی۔" (١٩٠٠ء، شریف زادہ، ٥٦)
آفیشل کے مترادف
دفتری, سرکاری
دفتری, سرکاری, محکمانہ
آفیشل english meaning
officialbrightconspicuousfamousOfficial