شاہ کے معنی
شاہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
بادشاہ
تفصیلات
m["بڑا عظیم","تاش اور گنجفے کا میر","دیکھئیے: ساہ","شطرنج کا ایک مہرہ جو ایک خانہ کسی طرف چلتا ہے شکست کھانے سے پہلے ڈھائی گھر چل سکتا ہے انگریزی طریقہ پر اگر بیچ میں کوئی مہرہ نہ رہے تو رخ سے بدل جاتا ہے اگر اُسے ایسی شکست پڑے کہ کہیں نہ جاسکے تو بازی مات ہوجاتی ہے اگر مخالف مہرے ایسی جگہ آجائیں کہ اُسے چلنے کی جگہ نہ رہے اور کوئی دیگر مہرہ بھی نہ چل سکے تو بازی زچ ہوجاتی ہے اور برابر اُٹھتی ہے","صاحب تخت","فقیروں کا لقب","مسلمانوں اور ہندوؤں کے ناموں کے آخیر میں آتا ہے جیسے محمد شاہ\u2018 نانک شاہ","مسلمانوں کے ناموں کے شروع میں آتا ہے","مسلمانوں کے ناموں کے شروع میں آتا ہے جیسے شاہ محمد صلى الله عليه وسلم","وہ جو کسی بات میں دوسروں پر ممتاز ہو"],
اسم
اسم
اقسام اسم
- لڑکا
شاہ کے معنی
شاہ english meaning
indigeneouskingking (at chess)lust for territorial aggrandizementmonarchnational [A]orpahnageorphanhoodtitle of Syed or Muslim mendicantShah
شاعری
- دل ترے غم کی بارگاہ میں ہے
جیسے قیدی حضورِ شاہ میں ہے - میں شاہ راہ نہیں راستے کا پتھر ہوں
یہاں سوار بھی پیدل اتر کے چلتے ہیں - جہاں پانو دھر شاہ چلتا اہے
وہاں آب زمزم ابلتا اہے - وو شاہ فوج خوبان اس شہر میں جب آوے
آباد ہو مرا دل دارالسرور ہوئیگا - جگت میں نہیں کوئی تج سار کا
توں شاہ غضنفر بڑے بھار کا - جیتا مرغ وماہی اماں دراماں
کم آزاد ہے شاہ آخرزماں - کنک تھال میں تورتن آرتی
اوبھی ہورہے شاہ پروارنی - دیکھ کر شاہ کرم گستر کی بے حد بخششیں
کھل گیا حاتم کے احسان و سخاوت کا بھرم - حسام شاہ سے ہراک جسام آری ہے
عدو بھی پیر سے منہ چوم لیں وہ پیاری ہے - مل کے جب سب سے چلا شاہ کا وہ شیدائی
اور دل سب کے بھرے غم کی اداسی چھائی
محاورات
- آبرو جگ میں رہے تو بادشاہی جانیے
- آبرو جگ میں رہے تو بادشاہی ہی جانئے
- اپنے دل کا بادشاہ
- اپنے دل کے بادشاہ (مختار) ہیں
- اپنے گھر (میں سب بادشاہ ہیں) ہر کوئی بادشاہ ہے
- اترا شہنشاہ مردک نام
- احسان لیجئے جہان کا نہ لیجئے شاہجہان کا
- احسان لیجیے جہان کا نہ لیجیے شاہجہان کا
- اس سے کیا حاصل کہ شاہ جہاں کی داڑھی بڑی تھی یا عالم گیر کی
- اس سے کیا حاصل کہ شیر شاہ کی داڑھی بڑی یا سلیم شاد کی