آقائیت کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word aaqaiyat meanings and details

آقائیت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ آ + قا + اِیَت }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |آقا| کے ساتھ فارسی قواعد کے تحت پہلے |ئی| بطور لاحقۂ کیفیت لگنے سے |آقائی| بنا اور پھر |ت| بطور لاحقۂ کیفیت لگنے سے |آقائیت| بنا۔ اردو میں سب سے پہلے ١٩١٦ء میں "سوانح خواجہ معین الدین چشتی" میں مستعمل ملتا ہے۔

["آقا "," آقائی "," آقائِیَت"]

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

اقسام اسم

  • جمع : آقائِیتَیں[آ + قا + اِیَتیں (ی مجہول)]
  • جمع غیر ندائی : آقائِیتَوں[آ + قا + اِیَتوں (و مجہول)]

آقائیت کے معنی

١ - آقا ہونے کی حالت، آقائی۔

"سکھ ازم کا منشا تھا کہ برہمنوں کی آقائِیت سے بچ کر اپنی قوم کو اسلام کی مساوات سے علیحدہ کیا جائے۔" (١٩١٦ء، سوانح خواجہ معین الدین چشتی، ٦٤)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!