آل رسول کے معنی
آل رسول کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ آ + لے + رُسُول }
تفصیلات
iعربی زبان سے ماخوذ اسم |آل| کے ساتھ کسرہ اضافت لگانے کے بعد عربی زبان سے ہی اسم |رسول| ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں عربی سے ماخوذ ہے۔ ١٦٤٩ء میں "خاورنامہ" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم معرفہ ( مؤنث )
آل رسول کے معنی
١ - اولاد جناب فاطمہ زہرا (بنت رسول)، سادات۔
بھیجے تحفہ درود و سلام بہ جناب رسول و آل رسول (کلیات حسرت موہانی، ١٩٢٣ء، ٢٠٠)