آل عبا کے معنی
آل عبا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ آ + لے + عَبا }
تفصیلات
iعربی زبان سے ماخوذ اسم |آل| کے ساتھ کسرہ اضافت لگا کر عربی زبان سے ہی ماخوذ اسم |عبا| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں عربی سے ماخوذ ہے اور بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٦٧٨ء میں "کلیات غواصی" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["حضرت امام حسن","حضرت امام حسین رضی اللہ تعالٰی عنہ","حضرت علی رضی اللہ تعالٰی عنہ","حضرت فاطمہ","حضرت فاطمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ، حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہا، حضرت حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہا، حضرت حسن رضی اللہ تعالیٰ عنہا، کیوں کہ ایک دفعہ انہیں لے کر پیغمبرصلى الله عليه وسلم صاحب نے عبا کے نیچے دعاﺋﮯ تطہیر پڑھی تھی","حضرت محمدصلى الله عليه وسلم","وہ لوگ جن پر رسولِ اکرم صلى الله عليه وسلم نے اپنی کملی ڈال کر محبت کا اظہار فرمایا۔ حضرت علی رضی اللہ تعالٰی عنہ،،حضرت فاطمہ رضی اللہ تعالٰی عنہ،حسن،حسین رضی اللہ تعالٰ عنہ"]
اسم
اسم معرفہ ( مؤنث )
آل عبا کے معنی
نسبت ہے ترے نام کو بھی آل عبا سے تو نے مگر اس نام کو خود بٹہ لگایا (بہارستان، ظفر علی خان، ١٩٣١ء، ١١٥)
آل عبا english meaning
the Holy Prophet , Hazrat Fatima, Hazrat Ali, Hazrat Imam Hasan and Hazrat Imam Husain
شاعری
- سرکت اب آہ واشک میں آل عبا کی ہے
حر کو موافق آب وہوا کربلا کی ہے - قصہ کوتہ میر کہاں تک آل عبا کا دکھ سنیے
روئیے ، کڑھیے ، ماتم کرییے ، کوئیے چھاتی سردھنیے - امام سوم آئے خامس آل عبا آئے
وہ آئے جن تعریفوں میں سورے بارہا آئے - براے فاقہ آل عبا ہو وسعت روزی
پٹے آل نبی اولاد سے ہو خانہ افروزی - بہت ہے دل میں تمناے روضہ شہدا
برآے یہ مرا ارماں براے آل عبا