آلنگ کے معنی

آلنگ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ آ + لَنْگ (ن غنہ) }

تفصیلات

iسنسکرت زبان میں اصل لفظ |آرد| کے ساتھ |انگ بطور لاحقہ لگانے سے |آردانگ| بنا اور اس سے ماخوذ اردو میں آلنگ| مستعمل ہے۔ سب سے پہلے ١٨٤١ء "زینت الخیل" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["آلۂ تناسل میں منی کا بھرنا","جماع کو جی چاہنا","جوان ہونا","عورت کے لئے مذاقاً","عورت یا گھوڑی کو اپنے \" نر\" سے جنسی قربت کی خواہش ہونا","گری (گھوڑی کے لئے)","گھوڑی کی مستی یا عورت کی مستی","محاصرہ کرنے والی سپاہ خندقوں یا دیگر حفاظت کی چیزوں کی قطاریں","منی کا بھرجانا","نر کی خواہش"]

آرد آلَنْگ

اسم

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )

آلنگ کے معنی

١ - (گھوڑی وغیرہ کی) جنسی خواہش، مستی۔

 ہو نہ آلنگ میں اگر گھوڑی : باسی روٹی اسے کھلا تھوڑی (١٨٤١ء، زینت الخیل، ١٨٩)

٢ - نوجوان عورت کی امنگ، مستی۔

"جوان چھوکریاں . ننگے پاؤں ننگے سر، بچھیریاں آلنگ پر، بازاروں میں، رہ گزاروں میں پھلانگیں لگاتی ہیں۔" (١٩٠١ء، عقد ثریا، ٤٠)

آلنگ english meaning

Longingdesire (for the male)heatsalaciousnesslustfulnessdefensive workFossaimperceptibleinvisibilityTrenchesunapparent

محاورات

  • آلنگ پر آنا (یا ہونا)
  • آلنگ پر آنا یا رہنا یا ہونا

Related Words of "آلنگ":