ابتغا کے معنی

ابتغا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ اِب + تِغا }

تفصیلات

iعربی زبان سے اسم مشتق۔ ثلاثی مزید فیہ کے باب افتعال سے مصدر اور اردو میں بطور حاصل مصدر مستعمل ہے۔ عربی میں اصل لفظ |ابتغاء| ہے اردو میں |ء| کی آواز نہ ہونے کی وجہ سے |ابتغا| لکھا جاتا ہے، |ابتغاء| بھی مستعمل ہے۔ سب سے پہلے ١٧٠٧ء کو گلیاتِ ولی میں مستعمل ملتا ہے۔, m["تلاش کرنا","خواہش (ترکیب میں مستعمل)","لالچ کرنا"]

بغی اِبْتِغا

اسم

اسم حاصل مصدر

ابتغا کے معنی

١ - طلب، خواہش (ترکیب میں مستعمل)۔

"قرآن مجید نے مطلق کسب کی بجائے |ابتغاء فصل| کی اصطلاح اختیار فرمائی ہے"۔ (١٩٦٢ء، تجدید معاشیات، ١٥٢)

ابتغا english meaning

questsearch