آلو کے معنی

آلو کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ آ + لُو }

تفصیلات

iسنسکرت سے ماخوذ ہے۔ اردو میں اصلی معنی اور اصلی حالت کے ساتھ ہی مستعمل ہے۔ سب سے پہلے ١٨٤٢ء میں "کھیت کرم" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["آلو بخارا","آلو بُخارا","ایک بھورے اور سفید رنگ کی سبزی جو دراصل جڑ ہے اور زمین کے اندر ہوتی ہے۔اس کا اصل وطن جنوبی امریکا ہے ۔امریکی ریڈ ایڈین اسے \" بٹاٹا\" کہتے ہیں ، انگریزی میں اسی کی تبدیک شُدہ آواز \" پوٹاٹو\" ہے۔اسپین کے ملاح اسے یورپ میں لائے اور اسے \"پتاتا\" کہا۔اس کی جسامت آلو بُخارے کی طرح تھی اس لئے شمالی ہندُستان کے لوگوں نے اس کانام \" آلو\" رکھا۔","ایک قسم کی ترکاری ہے جس کا مزاج سرد و خشک ہے","ایک مشہور ترین ترکاری جس سے دُنیا میں لاکھوں ڈشیں تیار کی جاتی ہیں جیسے آلو کے ورق ( چپس)","خشک انگور","س (آلو)","کچّے اناج کا ایک حصّہ","کند ۔ یا وہ جڑیں جو زمین کے اندر ہوتی ہیں","ّ۔۔۔۔۔۔۔۔دوسرے الفاظ کے ساتھ استعمال ہوتا ہے"]

اسم

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )

اقسام اسم

  • جمع : آلُو[آ + لُو]
  • جمع غیر ندائی : آلُوؤں[آ +لُو + اوں (و مجہول)]

آلو کے معنی

١ - ایک مشہور گول بیضاوی یا لمبوتری جڑ جو ترکاری کے طور پر کھائی جاتی ہے۔

"سطح مرتفع پر گیہوں اورآلو بوتے ہیں۔" (١٩٣٢ء، جغرافیہ عالم، ٢٨٩:٢)

آلو english meaning

Potatoan esculent rootcomp. & sup. of (دقیق)difficultplumpressing right or claimpretension [A-دعوی]profound etcthe act of demanding one|s right or claim

شاعری

  • کم ہو اجوش جنوں کچھ نہ اطبا سے نسیم
    آب نارنج کبھی شربت آلو بدلا

محاورات

  • دیوار کھائی آلوں نے گھر کھایا سالوں نے
  • زبان آلودہ ہونا
  • گرگے ‌دہن ‌آلودہ ‌و ‌یوسف ‌رانہ ‌دریدہ
  • منہ میں آلو بھرے ہونا

Related Words of "آلو":