ارکان کے معنی

ارکان کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

تفصیلات

١ - رُکن کی جمع ۔ تھم ۔ ستون, m["(اسلامیات) فرائض و واجبات","(عروض) افاعیل، وہ اوزان جن کی مختلف ترکیبوں سے بحریں بنی ہیں اور وہ بنیادی طور پر آٹھ اور تشکیل میں دس ہیں: فعولن، فاعلن، مفاعیلن، متفاعلن، مفاعلتن، مفعولات، مستفعلن، مستفع لن، فاعلاتن، فاع لاتن؛ شعر میں بحر کے اجزا جو تقطیع سے حاصل ہوتے ہیں","(کسی تنظیم وغیرہ کے) بنیادی یا ضروری اجزا، اصول","(کسی جماعت کے) ممبران، افراد","بڑے یا مستند لوگ","رکن کی جمع","عناصر اربعہ: آگ، ہوا، پانی، مٹی","وہ اصول جن پر دینی مساﺋل کا مدار ہو","کئی ستون؛ میخیں (جن کے جڑے ہونے سے کوئی چیز قائم یا نصب ہو)"]

اسم

اسم ( مذکر )

ارکان کے معنی

١ - رُکن کی جمع ۔ تھم ۔ ستون

٢ - مجاذا وزیر امیر جن پرامورِ سلطنت کا دارومدار ہو۔

٣ - ممبر کسی جماعت کے

٤ - وہ امور جن پر خاص خاص دینی اور دینوی مسائل کا دارومدار ہو

ارکان english meaning

(chem.) ingredientsbasic principles ; fundamentalsbasic principles l fundamentalscomponentscomponents, ingredietnsmembersoutoutsidepillarspillars ; columnspropsstandstenets

شاعری

  • وہاں حاضر تھے سب ارکان دولت
    برستی ہر طرف تھی شان و شوکت
  • جو ارکان دولت کو بھائی یو بات
    سوویں میزبانی گنا ذوق سات

محاورات

  • ارکان ادا ہونا
  • ارکاناؤ بانس کی نہرنی

Related Words of "ارکان":