آلہء سماعت کے معنی

آلہء سماعت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ آ + لَہ + اے + سَما + عَت }

تفصیلات

١ - (طبیعات) برقی رو کے ذریعے جو آواز فضا میں گونجتی ہے اس کو سننے کے لیے ایک خاص قسم کا آواز گیر آلہ جس کے دو حصے دونوں کانوں پر رکھ لیے جاتے ہیں۔

[""]

اسم

اسم آلہ