آلۂ کار کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word aal-e-kaar meanings and details

آلۂ کار کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ آ + لَہ + اے + کار }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم |آلہ| کے ساتھ کسرہ اضافت لگانے کے لیے ہمزہ زائد لگایا اور فارسی زبان سے ماخوذ اسم |کار| ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت مستعمل ہے۔ ١٩١٨ء میں "مسئلہ شرقیہ" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

صفت ذاتی

اقسام اسم

  • جمع غیر ندائی : آلَۂِ کاروں[آ + لَہ + اے + کا + روں (و مجہول)]

آلۂ کار کے معنی

١ - [ لفظا ] جس کے ذریعے کام نکالا جائے (مراداً) وہ جسے لوگوں کو دکھانے کے لیے آگے رکھا جائے اور اس کی آڑ میں اپنا مقصد پورا کر لیا جائے، وہ جسے اپنا اچھا یا برا مقصد پورا کرنے کا نمائشی ذریعہ بنایا جائے۔

"مقصود یہ تھا کہ بلغاریا، روس کے لیے ایک آلہ کار بن جائے۔" (مسئلہ شرقیہ، ١٩١٨ء، ٥٥)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!