آمدنی کے معنی
آمدنی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ آم + دَنی }
تفصیلات
iفارسی زبان کے مصدر |آمدن| کے ساتھ |ی| بطور نسبت لگانے سے |آمدنی| بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے گاہے بطور اسم صفت بھی مستعمل ہے۔ سب سے پہلے ١٧٤٦ء میں "قصہ مہر افروز و دلبر" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["بالائی یافت","پیداواری کا موسم","پیداواری کے دن","حاصل ہونا","حصول جیسے کرائے کی آمدنی","دساوری مال كے دن","سرمائے کا منافع","معمول کے دن","نفع (بند ہوجانا یا ہونا جانا۔ کرلینا۔ کرنا۔ ہونا کے ساتھ)","وہ دن جن میں غلہ یا سوداگری کے مال کی آمد ہو"]
آمدن آمْدَنی
اسم
صفت نسبتی ( مؤنث - واحد ), اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
اقسام اسم
- ["جمع : آمَدَنیاں[آ + مَدَنِیاں]","جمع غیر ندائی : آمَدَنِیوں[آ + مَدَنِیوں (واؤ مجہول)]"]
- ["جمع : آمَدَنِیاں[آ + مَدَنِیاں]","جمع غیر ندائی : آمَدَنِیوں[آ + مَدَنِیوں (واؤ مجہول)]"]
آمدنی کے معنی
["\"حال آمدنی پیش سے ہر ایک کو ماہر کرتے ہیں۔\" (١٨٦١ء، |کشف الاخبار| بمبئی، ١٦ مئی)"]
["\"اس وقت بھی دو ہزار روپیہ ماہوار آمدنی کا اوسط ہے۔\" (١٩١٨ء، انگوٹھی کا راز، ١٥)","|ایتے میں گل چہرہ کی آمدنی ہوتی ہے۔\" (١٧٤٦ء، قصہ مہر افروز و دلبر، ١٤٩)"]
آمدنی english meaning
(ped. a|madani)Adventdesignimportsincomepaintingperquisitesprofitprofit [P]profitsreceipts revenueresourcesrevenue
محاورات
- آمدنی کے سر سہرا ہے
- اسی کی آمدنی چوراسی کا خرچ
- جتنی آمدنی اتنا بوجھ
- جتنی آمدنی اتنا خرچ
- کردنی خویش آمدنی پیش (نہ کی ہو تو کر دیکھ)