آموخت کے معنی

آموخت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ آ + موخْت (واؤ مجہول) }

تفصیلات

iفارسی زبان میں مصدر |آموختن| سے علامت مصدر |ن| گرانے سے |آموخت| فعل ماضی صیغہ واحد غائب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ سب سے پہلے ١٩٠٨ء میں "اساس الاخلاق" میں مستعمل ملتا ہے۔

["آموختن "," آموخْت"]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

آموخت کے معنی

١ - سکھائی پڑھائی، تعلیم و تربیت۔

"ان دونوں طریق آموخت میں سے کون سا طریقہ زیادہ تر چسپاں اور زیادہ موزوں اور قابل فہم ہے۔" (١٩٠٨ء، اساس الاخلاق، ٢٠٣)

Related Words of "آموخت":