روبکار نویس کے معنی
روبکار نویس کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ رُو + بَکار + نَوِیس }
تفصیلات
iفارسی اسم |رو بکار| کے ساتھ |نوشتن| مصدر سے فعل امر (اردو میں اسم فاعل) نویس ملا کر مرکب کیا گیا ہے۔ اردو میں سب سے پہلے تحریراً ١٨٩١ء میں "ایامیٰ" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
روبکار نویس کے معنی
١ - وہ شخص یا اس کا عہدہ جو عدالت کی جانب سے حکم یا پروانہ لکھے۔
"ضلع بجنور کے اجلاس پر قائم مقام روبکار نویس مقرر ہوئے" (١٩٢٥ء، وقارِ حیات، ٨)