آموزگار کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Aamozgaar meanings and details
آموزگار کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ آ + مُوز + گار }
تفصیلات
iفارسی زبان میں مصدر |آموختن| سے حاصل مصدر |آموزش| سے |ش|گرا کر فارسی قاعدہ کے مطابق |گار| بطور لاحقۂ وصفی لگانے سے |آموزگار| بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ سب سے پہلے ١٦٤٩ء میں "خاورنامہ" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["اساتذہ کرام","پڑھنے والا","سکھانے والا"]
آموختن آموز آمُوزْگار
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
اقسام اسم
- جمع : آمُوزْگاران[آ + مُوز + گا + ران]
- جمع غیر ندائی : آمُوزْگاروں[آ + مُوز + گا + روں (و مجہول)]
آموزگار کے معنی
١ - سکھانے والا، استاد، معلم۔
جس نے خطابت عربی کو دیا رواج جو فن جرح و نقد کا آموزگار ہے (١٩٤٣ء، حیات شبلی، ٦٦٢)
آموزگار کے مترادف
استاد, مدرس
آموزگاران, اتالیق, استاد, اُستاد, پاٹھک, گورد, مُدرّس, مدرس, معّلم, معلم
آموزگار or Aamozgaar english Translation
Teachertutora mastera pupila studentA techeran instructormeanestmost despicable