مجد کے معنی

مجد کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ مَجْد }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق اسم ہے۔ اردو میں بطور اسم ہی استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٧٧١ء کو "ہشت بہشت" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["ایک قبیلے کی جدہ کا نام","وہ عزت جو بزرگوں کی وجہ سے ہو"]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

مجد کے معنی

١ - بزرگی، بڑائی، عظمت، شان۔

 مرے دل میں روح القدس نے یہ پھونکا کہ تو منج مجد و عز و ملا ہے (١٩٦٤ء، فارقلیط، ٧٣)

٢ - وہ عزت جو بزرگوں کی وجہ سے ہو، ایک قبیلے کی جدہ کا نام۔ (اسٹین گاس؛ جامع اللغات)

مجد english meaning

glorygrandeurgreatness; splendourglory [A]honoursplendour

Related Words of "مجد":