آنت کے معنی
آنت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ آنْت (ن مغنونہ) }
تفصیلات
iسنسکرت میں اصل لفظ |انتر| ہے اس سے ماخوذ اردو میں آنت مستعمل ہے۔ سب سے پہلے ١٧٦٩ء میں قلمی نسخہ "آخر گشت" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["بہت لمبی چیز (س۔ انتر۔ اندرونی)","پیٹ کے اندر وہ لمبی نالیاں جن کے اندر غذا ہضم ہوتی ہے","رودہ ۔ نلا","س (انتر) انگریزی (انٹریل)","طول طویل","مجازاً:نہایت لمبی چیز","معاء رودہ","نہایت لمبی چیز جیسے شیطان کی آنت","وہ عضو جس میں غذا کا فضلہ اور آنو رہتی ہے","کنایتاً : لمبی چیز جیسے شیطان کی آنت"]
انتر آنْت
اسم
اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
اقسام اسم
- جمع : آنْتیں[آں + تیں (یائے مجہول)]
- جمع غیر ندائی : آنْتوں[آں + توں (واؤ مجہول)]
آنت کے معنی
"سب سے پہلے مریض کی آنتوں کی حالت دیکھیں۔" (١٩٣٦ء، شرح اسباب (ترجمہ)، ٢٧٤:٢)
آنت کے مترادف
تانت
اتڑی, انتڑی, اوجھ, اوجھڑی, بھونڑی, بھیتری, تومات, داخلی, درونی
آنت english meaning
Entrailsintestinesguts; visceratripeto disperseto waste
شاعری
- سبب بھوکہہ کے اس میں ماریں گے دانت
جبھی گرپڑی ہونٹ اور جیبہ آنت
محاورات
- آنت بھاری تو مات (ماتھ) بھاری
- آنت میں بل پڑنا
- آنتا تیتا دانتا نون پیٹ بھرن کو تین ہی کون آنکھیں پانی کانے تیل۔ کہے گھاگ بیداﺋﮯ کھیل
- آنتوں کا بل کھلنا
- آنتوں کا بل کھولنا
- آنتوں کا قل ھو اللہ پڑھنا
- آنتوں کا قل ھواللہ پڑھنا
- آنتوں کا ڈھیر ہونا
- آنتیں (قل ہواللہ پڑ رہی ہیں) کوستی ہیں
- آنتیں الٹ جانا