قرآن مجید
{ قُر + آ + نے + مَجِیْد }
تفصیلات
iعربی زبان سے ماخوذ اسم |قرآن| کے ساتھ کسرہ صفت لگانے کے بعد عربی زبان سے ہی صفت |مجید| ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں عربی سے ماخوذ ہے اور بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩٨٤ء میں "اسلامی انسائیکلوپیڈیا" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم معرفہ ( مذکر - واحد )
قرآن مجید کے معنی
١ - بزرگ ترین قرآن؛ مراد : قرآن
"قرآن مجید کے ٥ خصوصی ناموں کا اعلان کیا ہے جو خود قرآن مجید کی مختلف سورتوں میں آئے ہیں۔" (١٩٨٤ء، اسلامی انسائیکلوپیڈیا، ١٢٣٧)