آنول نال کے معنی
آنول نال کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
تفصیلات
m["(آنول + نال) (ہندو اس کو مذکر بھی بولتے ہیں","جب بچہ پیدا ہوتا ہے تو اس کی جھلی ناف انتڑی کی طرح بڑھی ہوئی ہوتی ہے جس کو ڈنڈی بھی کہتے ہیں۔ دائی اسے اسی وقت کاٹ ڈالتی ہے اس کے اخیر میں ایک ٹکیا بھی لگی ہوئی ہوتی ہے اس کل ہئیت مجموعی کا نام آنول نال ہے یا یوں کہو کہ وہ گوٹیں نلی جو انتڑی کی مانند گوشت سے ملحق ہوتی ہے جسے کاٹ کر زمین میں دبادیتے ہیں تاکہ بلی کتا وغیرہ اسے نہ کھا جائے چنانچہ جب کہتے ہیں کہ فلاں شخص کا آنول نال وہاں گڑا ہے تو اس سے یہی مراد ہوتی ہے کہ وہ اس کا مسقط الراس یعنی مقام پیدائش ہے جس سے اسے فطرتاً محبت اور لگاؤ ہے (مسلمان اس لفظ کو مخفف کرکے صرف نال بولتے ہیں)","وہ آنت جس سے آنول بدن سے جڑی ہوتی ہے"]
آنول نال english meaning
["(astro) the day of new moon","new born infant|s navel string umbilical cord","new-born infant|s navel-string ; umbilical cord"]