آنولا کے معنی

آنولا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

تفصیلات

m["(ہندو عو) اتواریہ","آملہ سنسکرت میں ترش کو کہتے ہیں چونکہ یہ پھل کھٹا ہوتا ہے اس سبب سے اس کا یہ نام رکھا گیا بلکہ تمرہندی کا نام بھی ترشی کی وجہ سے املی رکھا گیا","اتواریہ (ہندو خواتین کا عطا کردہ نام)","اتواریہ (ہندو عورتیں آملے کے درخت کی پُوجا کرتی ہیں ، اسی لیے انہوں نے اس پھل کو یعنی آملے یا آنولا کو یہ نام دیا ہے )","ایک درخت کا پھل جو دواؤں اور مربّوں میں کام آتا ہے","ایک درخت کا نام جس کے پھول کو بھی آملہ کہتے ہیں۔ یہ پھل ریٹھے کی مانند گول اور مزے میں ترش اور کچھ کسیلا نیز کڑوا سا ہوتا ہے۔ تازوں کا مربہ پڑتا ہے اور ھوکھی سر دھونے کے کام میں آتے ہیں۔ اس کا مزاج اول درجہ میں سرد دوم میں خشک ہے۔ اطبائے یونانی اسے مقوی دل و دماغ بیان کرتے ہیں اور حالت خفقان وغیرہ میں چاندی کے ورق کے ساتھ کھانا مفید بتاتے ہیں۔ ہندو عورتیں اس کے درخت کو پوجتی ہیں","ریٹھے کی مانند گول پھل جس کا مزا تُرش اور کسیلا ہوتا ہے","س (آملک) فارسی (آملہ) عربی (آملج) پراکرت (آملؤ) برج (آنورا)","س۔ آملک","سر(کے بال) دھونے کی بوٹی"]

آنولا english meaning

["(same as \u200cآملہ)","a fruit used when green for making pickles","a myrobalan"]

Related Words of "آنولا":