آواز جرس کے معنی

آواز جرس کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ آ + وا + زے + جَرَس }

تفصیلات

١ - گھنٹے کی آواز، (خصوصاً) قافلے کے پیچھے بجنے والے گھنٹے کی باج۔, m["روانگی کے لئے بُلانا"]

اسم

اسم صوت

آواز جرس کے معنی

١ - گھنٹے کی آواز، (خصوصاً) قافلے کے پیچھے بجنے والے گھنٹے کی باج۔

شاعری

  • دل ہے تو عبث نالاں یاران گزشتہ بن
    ممکن نہیں اب ان تک آواز جرس جاوے
  • آواز جرس سن کے تڑپ جاتی ہے صغرا
    دل ہلتا ہے رہ رہ کے تو غش کھاتی ہے صغرا
  • مگر لیلیٰ کو مجنوں کردیا تیری محبت نے
    کہ آواز جرس ملتی ہے آواز سلاسل سے
  • حسرت نے مقرر کسی و اماندہ کو لوٹا
    فریاد سے کچھ کم نہیں آواز جرس آج
  • پھیر ناقہ کو نہ لیلا ابھی‘ روح مجنوں
    سن کے کر جائے گی آواز جرس کی پرواز
  • حسرت نے مقرر کسی وا ماندہ کو لوٹا
    فریاد سے کچھ کم نہیں آواز جرس آج