آواز پر کے معنی
آواز پر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ آ + واز + پَر }
تفصیلات
١ - آواز سنتے ہی، آواز کان میں پڑتے ہی۔, m["آواز پر بولنا","صرف آواز کے زریعے رہنمائی کرنا"]
اسم
متعلق فعل
آواز پر کے معنی
١ - آواز سنتے ہی، آواز کان میں پڑتے ہی۔
شاعری
- سمندر،آسماں اور سانس میرا
تری آواز پر ٹھہرے ہوئے ہیں
محاورات
- آواز پر آنا
- آواز پر گولی لگانا
- آواز پر لگا ہونا
- آواز پر لگانا
- آواز پر کان دھرنا یا رکھنا۔ لگانا۔ لگاﺋﮯ رہنا یا لگاﺋﮯ ہونا
- آواز پر کان لگے رہنا یا لگے ہونا