دراز قد کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word daraaz-qad meanings and details

دراز قد کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ دَراز + قَد }

تفصیلات

iفارسی زبان سے اسم صفت |دراز| کے ساتھ |قد| عربی زبان سے اسم بطور موصوف لگایا گیا ہے۔ اردو میں ١٩١٥ء کو "فلسفۂ اجتماع" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["بانس بلینڈا","دراز قامت","سرو قامت","طویل القامت","قد آور","لمبے قد کا","کشیدہ قامت"]

اسم

صفت ذاتی

دراز قد کے معنی

١ - جس کا قد لمبا ہو، دراز قامت۔

"اس کا خشخشی داڑھی والا میجر اور دراز قد سارجنٹ موٹر سے کود ہی نہ سکے اور وہیں بیٹھے رہے" (١٩٧٠ء، قافلہ شہیدوں کا، ٦٤:١)

دراز قد or daraaz-qad english Translation

Tall of stature; tallbetel-leafpiece of leather on top of heelstarch used by weavers

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!