آپریٹر کے معنی
آپریٹر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ آپ + رے + ٹَر }
تفصیلات
iآپریٹ (فعل) سے انگریزی قاعدہ کے تحت اسم فاعل ہے۔ اردو میں سب سے پہلے ١٩٥٦ء میں "آگ کا دریا" میں مستعمل ملتا ہے۔ انگریزی میں Operator
["آپریٹ "," آپْریٹ "," آپْریٹَر"]
اسم
صفت نسبتی ( واحد )
اقسام اسم
- جمع استثنائی : آپْریٹَرْز[آپ + رے + ٹَرْز]
آپریٹر کے معنی
١ - کسی مشین یا مشینی نظام کو چلانے والا۔
"وہ گریٹ ایسٹرن ہوٹل میں ٹیلی فون آپریٹر تھی۔" (١٩٥٦ء، آگ کا دریا، ٢٧٦)
آپریٹر english meaning
["operator"]