ریڈیو آپریٹر کے معنی
ریڈیو آپریٹر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ ریڈ (ی مجہول) + یو (و مجہول) + آپ + رے + ٹَر }
تفصیلات
iانگریزی زبان سے ماخوذ اسما |ریڈیو| اور آپریٹر| پر مشتمل مرکب اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٦٦ء کو"اڑن کھٹولے سے جٹ طیارے تک" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
اقسام اسم
- جمع استثنائی : ریڈْیو آپریٹَرز[ریڈ (ی مجہول) + آپ + رے + ٹَرز]
- جمع غیر ندائی : ریڈْیو آپریٹَروں[ریڈ (ی مجہول) + یو (و مجہول) + آپ + رے + ٹَروں (و مجہول)]
ریڈیو آپریٹر کے معنی
١ - لاسلکی پیغام بھیجنے والا، ریڈیو سے کام لینے والا، ریڈیو مشین کو چلانے والا۔
"آخر اڑن قلعہ نیچے آ گیا اور ریڈیو آپریٹر نے بچاؤ کے لیے پیغام بھیجنا شروع کیا۔" (١٩٦٦ء، اڑن کھٹولے سے جٹ طیارے تک (ترجمہ)، ١٦٨)