آڑی مانگ کے معنی

آڑی مانگ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ آ + ڑی + مانْگ (ن غنہ) }

تفصیلات

iسنسکرت زبان سے ماخوذ صفت |آڑی| کے ساتھ سنسکرت زبان سے ماخوذ اسم |مانگ| ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت مستعمل ہے۔ ١٩١٩ء میں "جوہر قدامت" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

صفت ذاتی

آڑی مانگ کے معنی

١ - وہ مانگ جو سر کے بیچوں بیچ سے دائیں یا بائیں جانب ہٹ کر نکالی جائے۔

"احسان آڑی مانگ نکالے کف کے بٹن لگا رہا تھا۔" (جوہر قدامت، ١٩١٩ء، ٨٦)