آگے پیچھے کے معنی
آگے پیچھے کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ آ + گے + پی + چھے }
تفصیلات
١ - یکے بعد دیگرے، ایک کے پیچھے ایک، پے در پے۔, m["اِدھر اُدھر","ایک دوسرے کے بعد","ایک قطار میں","پھر کسی وقت","پے در پے","دیر سویر","غیبت میں","موقع پاکر","وقت پاکر","یکے بعد دیگرے"]
اسم
صفت ذاتی
آگے پیچھے کے معنی
١ - یکے بعد دیگرے، ایک کے پیچھے ایک، پے در پے۔
آگے پیچھے english meaning
by and byemployment as a servantin a rowin a seriesin front and in the rearin process of timeone after another
شاعری
- آگے پیچھے دیکھ کر بولا کہ او
کوئی یاں حاضر نہیں ہے نابکار - چند جو اس کے عقب آئے تھے بھاگے پیچھے
جو تھے موجود وہ تکنے لگے آگے پیچھے - برابر ہی پہونچیں گے یاروں کے ہم بھی
کہ تھوڑے ہی سے آگے پیچھے رہے ہیں - باہر بھیتر بلند و نیچے
داہیں باہیں و آگے پیچھے - دیکھی یہ بیرتا تو ڈر سے ٹھٹک گیا وہ
جتنا بڑھا تھا آگے پیچھے سرک گیا وہ - جو چاہیں تن ڈھپے اس میں سو آگے پیچھے مات
اور اس پہ یہ کہ وہ تب ٹھہرے روز موجودات - صفت بستہ آگے پیچھے ہے سب پیشوا کی فوج
جنت کا رخ کیے ہے شہ کربلا کی فوج
محاورات
- آگے پیچھے پھرنا
- آگے پیچھے چلنا
- آگے پیچھے سب چل بسینگے (دینگے)
- آگے پیچھے لگے ہونا
- آگے پیچھے ہاتھ دھرے ہونا
- مورسیاں چکنیاں پچاس بیڑا کھائے۔ آگے پیچھے رنہادیوانہ بنے جائے