لٹریری

{ لِٹ + رے + ری }

تفصیلات

iانگریزی زبان سے ماخوذ اسم ہے۔ اردو زبان میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٩٧ء کو "یادگار غالب" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

["Litrary "," لِٹْریری"]

اسم

صفت نسبتی

لٹریری کے معنی

١ - لٹریچر سے منسوب۔

"ان کے لٹریری آئیڈیل بھی ایرانی ہیں اور سوشل نصب العین بھی ایرانی ہیں۔" (١٩٩٠ء، صحیفہ، لاہور، اقبال نمبر، ٨١)

انگلش

["literary"]