آیات متشابہات کے معنی

آیات متشابہات کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ آ + یا + تے + مُتَشا + بِہات }

تفصیلات

iعربی زبان میں اسم |آیت| کی جمع |آیات| کے ساتھ کسرہ صفت لگانے کے بعد عربی اسم |متشابہ| کی جمع |متشابہات| ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٥١ء میں ترجمہ "عجائب القصص" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم معرفہ ( جمع )

آیات متشابہات کے معنی

١ - قرآن کی وہ آیات جن کی تشریح و تعبیر میں تاویل کی گنجائش ہو۔

"امام رازی نے آیات متشابہات کے ورود (نزول) کے متعلق سب سے قوی وجہ . بیان کی ہے۔" (الکلام، ١٩٠٦ء، ١٠٦:٢)