آیات بینات کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word aayaat-e-bayyinaat meanings and details

آیات بینات کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ آ + یا + تے + بَیْ + یِنات }

تفصیلات

iعربی زبان میں اسم |آیت| کی جمع |آیات| کے ساتھ کسرہ صفت لگانے کے بعد عربی اسم |بین| کی جمع |بینات| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٦٢ء میں "خطبات گارساں دتاسی" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم معرفہ ( مؤنث - جمع )

آیات بینات کے معنی

١ - روشن دلیلیں، واضح آثار؛ قرآن کی وہ آیتیں جن کی تشریح و تفسیر میں تاویل کی گنجائش نہ ہو۔

"جبریل کو آپ کا رفیق بنایا، آیات بینات عطا کیں۔" (علامات قیامت، ١٩١٣ء، ٢٣)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!