اباحیت کے معنی

اباحیت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ اِبا + حی + یَت }

تفصیلات

i|اباح| کے ساتھ |ی| لاحقۂ نسبت اور |ت| لاحقۂ کیفیت لگایا گیا ہے یعنی |اباحی کی حالت| ١٨٦٢ء کو "خطوط غالب (مرتبہ مہیش پرشاد)" میں مستعمل ملتا ہے۔

["بوح "," اِباحَت "," اِباحِیَّت"]

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

اباحیت کے معنی

١ - فرقہ اباحیہ کا عمل یا مذہب۔

"ہاں اتنی بات اور ہے کہ اباحیت اور زندقہ کو مردود . سمجھتا ہوں"۔ رجوع کریں: (١٨٦٢ء، خطوط غالب (مرتبہ مہیش پرشاد)، ٣٤٥)

Related Words of "اباحیت":