آلا[3] کے معنی

آلا[3] کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ آ + لا }

تفصیلات

iسنسکرت میں اصل لفظ |آوال| ہے، اس سے ماخوذ اردو زبان میں |آلا| مستعمل ہے۔ سب سے پہلے ١٧٩١ء میں "مجموعہ ہشت بہشت" میں مستعمل ملتا ہے۔

["آوال "," آلا"]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

اقسام اسم

  • واحد غیر ندائی : آلے[آ + لے]
  • جمع : آلے[آ + لے]
  • جمع غیر ندائی : آلوں[آ + لوں (واؤ مجہول)]

آلا[3] کے معنی

١ - درخت کے تنے کے گرد کا گڑھا جو پانی دینے کے لیے بناتے ہیں، تھالا۔ تھانولا۔

 وہ کھودے ان کے آلے اپنے ہات کرے خدمت انو کی خوب دن رات (١٧٩١ء، مجموعہ ہشت بہشت، ١١٧:٧)

آلا[3] کے مترادف

مرطوب

آلا[3] english meaning

["Basin for water round the foot of a tree"]