ابالنا کے معنی

ابالنا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ اُبال + نا }

تفصیلات

iسنسکرت زبان سے دو الفاظ |اَدْ| بمعنی |اوپر| اور |ولٹ| بمعنی "اٹھنا| سے مرکب لفظ سے ماخوذ |ابال| ہے جس کے ساتھ |نا| علامت مصدر استعمال کی گئ ہے۔ ١٨٧١ء کو اختر (واجد علی شاہ) نے "ایمان" میں استعمال کیا۔, m["پانی وغیرہ کو نیچے سے اوپر لانا، نکالنا یا چڑھانا","پوربی اُسنا","جوش دینا","ررک: اُبلنا، جس کا یہ تعدیہ ہے","غصہ دلانا","غصہ دینا","غضب ناک کرنا"]

اُبَلْنا اُبالْنا

اسم

فعل متعدی

ابالنا کے معنی

١ - جوش دلانا، کھولانا۔

"پانی میں ترکاریوں کو ابالا جاتا ہے" رجوع کریں: (١٩٤١ء، ہماری غذا، ٧٢)

٢ - پانی وغیرہ کو نیچے سے اوپر لانا، نکالنا یا چڑھانا۔

"کنویں میں سے پینے کو پانی ابال لیتا ہے۔" (١٨٩٨ء، سرسید، حقیقۃ السحر، ٨)

ابالنا english meaning

to boilto make boilboilboldfearlessimpertinentshamelessTo boil

Related Words of "ابالنا":