طنزاً کے معنی

طنزاً کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ طَن + زَن }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق اسم |طنز| کے ساتھ |اً| بطور لاحقۂ تمیز لگانے سے |طنزاً| بنا۔ اردو میں بطور متعلق فعل مستعمل ہے۔ ١٨٨٦ء کو "دستور العمل مدرسین دیہاتی" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["ازردے طنز","ازردے طنز","بہ نظر حقارت","طعنہ سے"]

طنز طَنْز طَنْزاً

اسم

متعلق فعل

طنزاً کے معنی

١ - طنز کے ساتھ، طعنہ کے طور پر، چھیڑنے کے لیے۔

"میری عقل مجھے کیوں نہیں دیکھتی، میں نے طنزاً کہا۔" (١٩٨١ء، قطب نما، ٤٨)

طنزاً english meaning

In joke; jeeringlytauntinglyironicallyin jokeironically |A|jeeringlysarcastically