ابتری کے معنی
ابتری کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ اَب + تَری }
تفصیلات
iثلاثی مجرد کے باب سے اسم تفضیل |ابتر| کے ساتھ فارسی قاعدے کے مطابق |ی| بطور لاحقۂ کیفیت استعمال کی گئی ہے۔ اردو میں ١٧٠٧ء کو "کلیات ولی" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["بربادی","بد انتظامی","بد چلنی","بد حالی","بد نظمی","بے ترتیبی","بے ضابطگی","تباہی و بربادی","گنجفہ یا تاش میں غلط تقسیم","وہ دھوکا جو گنجفے یا تاش کی تقسیم میں ہو جائے"]
بتر اَبْتَر اَبْتَری
اسم
اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
ابتری کے معنی
ہر شخص میں جوش خود سری ہے سوشل حالت کی ابتری ہے (١٩٢١ء، اکبر، کلیات، ٣، ٤٤٧)
"تم جب گنجفہ بانٹتے ہو تو ابتری ضرور پڑتی ہے"۔ (١٨٩٤ء، امیراللغات، ٥:٢)
ابتری کے مترادف
آوارگی, افراتفری
آوارگی, افراتفری, انتشار, برہمی, پراگندگی, تباہی, حیرانی, خرابی, خلفشار, زوال, سراسیمگی, سرگردانی, غربت, فتور, گڑبڑ, ہلچل
ابتری english meaning
deteriorationruindecay; worth less nesswretchednesspoverty; disorderconfusion; disorganization; mismanagement(dial. m) thin sugarcane (as standing crop)[A بتر curtail]bad managementDestructiondisorderpovertyruin worthlessness
شاعری
- فوجوں میں ابتری تھی علی کے طفیل سے
سیفی سے صاف، تیز دعاے کمیل سے - کوئی مرکز ہی نہیں پیدا ہو پھر کیونکر محیط
جھول ہے پیچیدگی ہے ابتری ہے بھول ہے - چمکی کہیں کسی پہ کسی جا دمی کہیں
فوجوں میں ابتری تھی کہیں برہمی کہیں
محاورات
- حواس میں ابتری ہونا