ابد قرار
{ اَبَد + قَرار }
تفصیلات
iعربی زبان کے دو الفاظ |ابد| اور |قرار| کا مجموعہ ہے۔ اردو میں بطور اسم صفت مستعمل ہے۔
[""]
اسم
صفت ذاتی
ابد قرار کے معنی
١ - ہمیشہ برقرار رہنے والا، کبھی فنا نہ ہونے والا۔
"وکیل سرکار ابد قرار نے کہا۔" (١٨٨٨ء، اختر شہنشاہی، ٩٨)