ترقی یاب کے معنی
ترقی یاب کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ تَرَق + قی + یاب }
تفصیلات
iعربی زبان سے ماخوذ اسم |ترقی| کے ساتھ فارسی مصدر |یافتن| سے مشتق صیغہ امر|یاب| بطور لاحقہ فاعلی ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت مستعمل ہے۔ ١٨٨٣ء میں "جغرافیہ گیتی" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
صفت ذاتی ( واحد )
ترقی یاب کے معنی
١ - ترقی پایا ہوا، آگے بڑھا ہوا، بہتر حالت میں پہنچا ہوا۔
"اس میں کرانچی بڑا مشہور اور ترقی یاب بند رہے۔" (١٨٨٣ء، جغرافیہ گیتی، ٨٧:٢)